Most
Important MCQs of General Knowledge for FPSC, PPSC, ETEA, FIA, Police, Army,
Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC and other competitive exams, govt Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. If you want to download these most repeated GK MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
دس ہزار رنز بنانے والا پہلا کرکٹر _____ تھا؟
- Sachin Tendulkar
- Brian Lara
- Ricky Ponting
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زیرو کس ملک نے ایجاد کیا؟
- Egyptians
- Greeks
- Indians
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فرانس کا انقلاب کب شروع ہوا؟
- 1779
- 1789
- 1769
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارک کا پہلا سربراہی اجلاس 1985 میں منعقد ہوا؟
- Dhaka
- Colombo
- Kathmandu
- Karachi
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پیرو کا دارالحکومت کیا ہے؟
- Kingstown
- Lima
- Honiara
- Madrid
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نیلی جھیل کس ملک میں واقع ہے؟
- Russia
- Australia
- Germany
- Poland
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فرینکلن روزویلٹ کتنی بار امریکہ کا صدر منتخب ہوا؟
- Four times
- Two times
- Three Times
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ناروے کی کرنسی کیا ہے؟
- Norway dollar
- Peso
- Krone
- Euro
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹریگو لائی اقوام متحدہ کے پہلے سیکرٹری جنرل تھے جن کا تعلق کس ملک سے تھا؟
- Sweden
- Russia
- Norway
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ملک اوپیک کا رکن نہیں ہے؟
- Malaysia
- Angola
- Gabon
- None of these