testpoint.pk Logo
Test Point Whatsapp Channel

GK MCQS IN URDU DOWNLOAD PDF MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


ترکی کا دارالحکومت کیا ہے؟

  1. مارمارس
  2. انقرہ
  3. اناطولیہ
  4. ازمیر

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

دنیا کا اونچا ترین پہاڑ کس ملک میں ہے؟

  1. نیپال
  2. پاکستان
  3. ایران
  4. بھارت
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

سری لنکا کی قومی کرنسی کونسی ہے؟

  1. ٹکا
  2. روپیہ
  3. پیسہ
  4. افغانی
  5. ڈالر

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کون سی ہے

  1. شیر
  2. طوطا
  3. مکڑی
  4. چیونٹی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی

  1. 1912
  2. 1913
  3. 1914
  4. 1915

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

عراق کی کرنسی کا نام کیا ہے

  1. روپے
  2. درہم
  3. ریال
  4. دینار

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

چین کے دارالحکومت کا کیا نام ہے

  1. ہانگ کانگ
  2. بیجنگ
  3. نیویارک
  4. استنبول

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

انڈونیشیا کہاں واقع ہے

  1. یورپ
  2. آسٹریلیا
  3. ایشیا
  4. افریقہ

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

سعودی عرب کے دارالحکومت کا کیا نام ہے

  1. جدہ
  2. مکہ
  3. مدینہ
  4. ریاض

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

الیگزینڈریا کس ملک کی بندرگاہ ہے

  1. لیبیا
  2. یونان
  3. اٹلی
  4. مصر

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read
Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books