چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
بنی اسرائیل جس بچھڑے کی پوجا کرتے تھے اس کی آواز کس سے ملتی تھی؟
سیّدنا موسیٰ علیہ السّلام کے جانے کے 30دن بعد سامِری نے بنی اسرائیل سے زیورات جمع کئے اور انہیں پگھلا کر ایک بچھڑا بنادیا۔
اس کے پاس اُس جگہ کی مٹّی تھی جس جگہ حضرتِ سیّدنا جبریل علیہ السّلام کے گھوڑے نے قدم رکھا تھا۔
اس نے جیسے ہی وہ مٹّی بے جان بچھڑے میں ڈالی تو وہ گائے کی طرح آواز نکالنے لگا۔
بچھڑے کی پوجا اِس کے بعد سامِری نے لوگوں کو بہکانا شروع کردیا کہ یہ بچھڑا تمہارا اور موسیٰ علیہ السّلام کا خدا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readاللہ تعالی نے سب چیزوں کے نام کس کو سیکھاے؟
سورہ بقرہ آیت 31 میں حضرت آدم علیہ السلام کے حوالے سے یہ بیان ہوا ہے کہ انھیں اللہ تعالیٰ نے تمام اسماء سکھائے تھے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later ReadThe word uttered before Namaz is called:
The formula to commence prayer by raising the hands upto the ears and bringing them down saying Al-Laahu Akbar and then put them below the navel is called "Takbeer-e-Tahreema".
It means that all other things are now forbidden than the prayer.
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readسبت اور رفع طور کس نبی کے واقعات ہیں
اصحاب سبت یعنی ہفتے کے روز والے
یہ حضرت موسی کے وقت کی بات ہے کہ یہد کے ایک قبیلے پر ہفتے کے دن مچھلیاں پکڑنا حرام تھا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمومنین کو کن دو صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا حکم دیا گیا ہے ؟
اور جو شخص ان سے اس موقع پر پشت پھیرے گا مگر ہاں جو لڑائی کے لئے پینترا بدلتا ہو یا جو ( اپنی ) جماعت کی طرف پناہ لینے آتا ہو وہ مستشنٰی ہے باقی اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کے غضب میں آجائے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readملکہ سبا کا تعلق کس نبی کے دور سے ہے؟
نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔
قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔
حضرت سليمان علیہ السلام نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔
ملکہ سبا کے حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل حضرت سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو آصَف بن برخیاہ جو سلیمان کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پُختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readکس شخص نے بنی اسرائیل کو بچھڑے کی عبادت پر اکسایا
سامری موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگر جس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا تھا۔ قرآن میں یہ نام تین بار استعمال ہوا سورہ طٰہٰ کی آیات 85،87 اور 95 میں۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readحضرت موسی اپنی قوم کو فرعون سے بچا کر کس وادی میں لے گے ؟
'Moses, is an important prophet and messenger of God and is the most frequently mentioned individual in the Quran, with his name being mentioned 136 times.
He is one of the most important prophets and messengers of Islam.
' کوہ سیناء' یا طور سیناء یا جبل موسیٰ یا کوہ طور جزیرہ نما سینا، مصر کی وہ مشہور پہاڑی ہے جس پر خداوند تعالٰی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اپنی تجلی دکھائی تھی جس کے اثر سے حضرت موسٰی علیہ السلام بے ہوش ہو گئے تھے اور کوہ طور جل کر سرمے کی مانند سیاہ ہو گیا تھا۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readرشوت دینے والے کو کیا کہتے ہیں
رشوت دینے والے کو مرتشی کہتے ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readقدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں ان کو
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں ان کو توڑا نہیں جا سکتا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Read