testpoint.pk Logo
Test Point Whatsapp Channel

MATH MCQS URDU PDF MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


اگر جمیل موسی سے بڑا ہے اور ریحان حمزہ سے بڑا ہے تو جمیل حمزہ سے

  1. بڑا ہے
  2. چھوٹا ہے
  3. برابر ہے
  4. یہ بتانے کے لئے معلومات ناکافی ہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

اگر کالا سفید کہلاتا ہے سفید سرخ کہلاتا ہے سرخ گلابی کہلاتا ہے گلابی ہرا کہلاتا ہے ہرا نیلا کہلاتا ہے تو انسان کے خون کا رنگ کونسا ہوگا؟

  1. سرخ
  2. نیلا
  3. گلابی
  4. سفید

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

ایک گاڑی 20 لیٹر پیٹرول میں 150 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے کتنے لیٹر پیٹرول میں 320 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرے گی

  1. 200 litre
  2. 320 litre
  3. 42.67 litre
  4. 50.50 litre

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

۔ 8 6 اور 4 پر تقسیم ہونے والا سب سے چھوٹا نمبر کونسا ہوتا ہے

  1. 48
  2. 32
  3. 24
  4. 16

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

5 × 5 × 5 + 5 کا درست جواب کیا ہے

  1. 10
  2. 100
  3. 130
  4. 140

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

- 19 + 10 کا درست جواب کیا ہے

  1. 7
  2. 9
  3. -9
  4. 10

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

5/7 - 2/7 کا درست جواب کیا ہے

  1. 3/8
  2. 5/7
  3. 3/7
  4. 1/8

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

1/4+3/4 کا درست جواب کیا ہے

  1. 1
  2. 2
  3. 3/4
  4. 8/5

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

رفتار اور وقت کے تعلق کو سمجھنے کے لیئےفارمولا ہے

  1. وقت+ رفتار
  2. وقت *رفتار
  3. وقت/ رفتار
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read

2x + 1=7

  1. 4
  2. 3
  3. 2
  4. 1

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Save for Later Read
Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books