
Top Most Important ٰPakistan Current affairs MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Pakistan Current affairs MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important Current affairs MCQs in PDF click mentioned button. پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔ Click here for PDF File
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
گلگت بلتستان کے کس سابق وزیر اعلیٰ کو 34 سال قید کی سزا سنائی گئی؟
- Haji Gulbar Khan
- Syed Mehdi Shah
- Khalid Khurshid Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن کب بنا؟
- 1 January 2024
- 1 June 2024
- 1 January 2025
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دو ہزار چوبیس میں جاری ہونے والے گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان کا درجہ کیا ہے؟
- 108
- 109
- 107
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجاب کا موجودہ وزیر سکول ایجوکیشن کون ہے؟
- Muhammad Kazim Pirzada
- Rana Sikandar Hayat
- Sohaib Ahmed Malik
- Faisal Ayub
- Bilal Yasin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کون ہے؟
- Raja Riaz Ahmed
- Sardar Ayaz Sadiq
- Omar Ayub Khan
- Ishaq Dar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟
- England
- Australia
- Pakistan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Which district of KPK registered zero turnout of women voters in General Elections in February 2024?
فروری 2024 کے عام انتخابات میں کے پی کے کے کس ضلع میں خواتین ووٹرز کا صفر ٹرن آؤٹ درج ہوا؟
- Nowshera
- Abbottabad
- Buner
- Peshawar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان مینز ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ کون ہیں؟
- Matthew Hayden
- Vernon Philander
- Aaqib Javed
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دو ہزار چوبیس میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی کون سی برسی منائی گئی؟
- 15th
- 17th
- 16th
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں موجودہ شرح خواندگی کیا ہے؟
- 59.13%
- 43.12%
- 93.00%
- 63%