چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا Show Answers
پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟
دنیا میں سے زیادہ گندم کی پیداوار چین میں ہوتی ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ستمبر 1978 کو کس نے صدر پاکستا کا عہدہ سنبھال لیا؟
جنرل ضیاءالحق 17 اگست 1988 کو جہاز حادثے میں انتقال کرگئے تھے۔
پاکستان ایک ـــــــــــ ملک ہے۔
پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد زراعت سے وابستہ ہے؟
پاکستان کی تقریبا 60 سے 70 فیصد آبادی بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت سے منسلک ہے۔
پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ یہ مشہور قول کس کا ہے؟
ٹیپو سلطان میسور کے حکمران گزرے ہیں۔
محمد بن قاسم کا انتقال کتنی عمر میں ہوا؟
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ پر حملہ کیا اور 715 کو 20 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
فیلڈ مارشل ایوب خان کا انتقال کب ہوا؟
فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اپریل 1974 کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
جب ملتان میں محمد بن قاسم کو بہت بڑا خزانہ ہاتھ لگا جس میں بے پناہ مال و دولت کے علاوہ سونا شامل تھا، تو اس نے دیبل کے بندر گاہ کے ذریعے کہاں روانہ کردیا؟
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ پر حملہ کیا تھا۔
قومی ترانہ کونسی ہیت میں لکھی گئی ہے؟
پورا قومی ترانہ بجنے میں ایک منٹ بیس سیکنڈ لگتے ہیں۔
پاک قومی ترانہ مخمس میں ہے۔ اس میں کل 15 مصرعے ہیں