چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ____ دینے کے قابل ہوں
میں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ہمت دینے کے قابل ہوں
***
مشکل کام کرنے کے لئے ہمت کرنا پڑتی ہے-
عموما لوگ مشکل کام دیکھ کر یا سن کر وہیں پر چھوڑ دیتے ہیں جو کہ ان کی ناکامی کا سبب بنتا ہے-
اگر آپ مشکل وقت میں خود کو ہمت کے ساتھ مصروف عمل رکھ سکتے ہیں تو یہ آپ کے مستقل مزاج ہونے کی دلیل ہے-
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readجب مجھے ضرورت ہو میں اپنے ___ کو دبا سکتا ہوں
انسان کے جذبات ایک فطرتی عمل ہے –
اور ہر انسان کے جذبات ہیں- بہت سے لوگ اپنے جذبات پر قابو پانا جانتے ہیں اور بہت سے اس سے بالکل بھی واقف نہیں ہیں
جو لوگ اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں، وہ بہت سے نقصانات سے بچ جاتے ہیں
اور ایسے لوگ جو اپنے جذبات کو قابو میں نہیں رکھ سکتے ایسے لوگوں کو جذباتی کہا جاتا ہے
اور جذباتی لوگ ہمیشہ نقصان اٹھاتے ہیں
جذباتی لوگوں کو کسی محکمے یا معاشرے میں ترجیح نہیں دی جاتی –
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں ___ کو جلدی چھوڑتا ہوں تاکہ مجھ پر مزید اثر نہ کریں
اس فقرہ میں سب سے پہلے تو اس بات کا اظہار ہے کہ آپ اپنی بری عادتوں کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کے بعد یہ کہ آپ اپنی بری عادتوں کو اچھی عادتوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
بظاہر تو یہ ایک فقرہ ہے لیکن اس فقرہ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ زندگی میں مزید بہتری کے لئے جدوجہد کرتے ہیں
جب تک انسان بری عادت کو بری عادت نہ سمجھے تب تک وہ اپنے آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کر سکتا – اور ہر محکمے میں ایسے لولوگوں کو ترجیح دی جاتی ہے جو اپنی کمی کوتاہیوں کو اپنی ترقی کا زینہ بناتے ہیں
***
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ___ ہی فکرمند ہوں
اگر آپ اپنے کیوجہ سے فکر مند رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے کام کے ساتھ مخلص ہیں
اور اگر آپ اپنی زندگی کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں اور
مزید اپنی زندگی میں بہتری النا چاہتے ہیں
یاد رکھے آگے وہی لوگ پڑھتے ہیں، ترقی وہی لوگ کرتے ہیں جو اپنے کام اور اپنی زندگی کے حاالت کے بارے میں سوچتے ہیں – کیوں کہ ایک سوچ ہی ہے جو انسان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے
**
ND18-12-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readسائیکومیٹرک ٹیسٹ میں بہت سے ایسے فقرات بھی شامل ہوتے ہیں جن سے آپ کی عقل و فہم کا اندازہ بھی لگایا جاتا ہے
مندرجہ باال فقرہ میں ہمیں یہی اندازہ لگانا مقصود ہے
کیوں کہ اگر آپ جانتے ہیں کہ خوشی، غمی، بے چینی، تسکین وغیرہ وغیرہ کیا ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا مطالعہ ہے، آپ کا تعلیمی معیار اچھا ہے اور آپ ایک سلچ ھے ہوئے انسان ہیں
***
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readدوسرے افراد مشکل نہیں ہیں صرف ___ ہیں
یہ فقرہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا لوگوں کے ساتھ ملنا جلنا )پبلک ڈیلنگ( کیسی ہے
اگر آپ کی یہ سوچ ہے کہ دوسرے افراد مشکل نہیں ہیں صرف مختلف ہیں تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کو آسانی سے
ہینڈل کر سکتے ہیں – آپ کسی شخص کو آسانی سے اپنے موقف پر قائل کر سکتے ہیں
آپ کے اندر ایک اچھا منیجر اور ایڈمنسٹریٹر بننے کی خصوصیت موجود ہے
اور یہی چھوٹی چھوٹی بنیادی نکات ہوتے ہیں جو آپ کو سائیکو میٹرک امتحان کے پاس/ فیل ہونے کا سبب بنتے ہیں
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں برے حاالت کو جلدی سے ___ کر سکتا ہوں
اس فقرہ سے آپ کی مثبت اور منفی سوچ کے بارے میں پرکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے –
اگر کوئی بھی انسان اصالح چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ خود کو دوسروں کی نظر سے / نقطہ نظر سے دیکھے –
اور یہ ایک مثبت سوچ ہے
اگر آپ خود کو اپنی نظر سے دیکھیں گے تو آپ کو اپنے اندر بہت سی خامیاں نظر نہیں آئیں گی –
جب آپ خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھیں گے تو آپ کو بہت سی عادات ایسی ملیں گی جو اچھی نہیں ہیں –
اپنے آپ کو دوسروں کی نظر سے دیکھنے کے لئے بہت کم لوگ آمادہ ہیں –
یاد رکھے ہمیشہ وہی لوگ ترقی کرتے ہیں اور کامیاب رہتے ہیں جو خود کو دوسروں کے نقطہ نظر سے دیکھتے اور سوچتے ہیں کیوں کہ اس طرح بہت سی خامیاں دور کی جا سکتی ہیں – اور جب انسان میں سے خامیاں کم ہونے لگے تو سمجھ لیں کے اس انسان کی ترقی کا دور شروع ہے –
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں ہمیشہ اپنے آپ کو مشکل کام کرنے کی ___ دینے کے قابل ہوں
کوئی بھی کام مشکل نہیں ہوتا لیکن کسی بھی کام کو مکمل کرنے کے لئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے –
ریسکیو 1122 ایک ایسا محکمہ ہے یہاں آپ کو لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے بہت سے ایسے کام کرنے ہوں گے جو شاید آپ نے پہلے نہ کیے ہوں مثال کے طور پر 10 منزلہ بلڈنگ سے مریض کو لے کر باسکٹ سٹریچر کی مدد سے نیچے آنا ہے –
یا پھر پیٹرول سے بھرے کنٹینر کو لگی آگ بچانی ہے جہاں بلیوی یا ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کسی ایکسیڈنٹ پر آپ جائے وہاں لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹے اور بطور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن آپ کو خدمات سرانجام دینے پڑیں-
یہ تمام ایسے حاالت ہیں جن کے لیے بہت زیادہ ہمت درکار ہے اور ہمت بھی ایسی کے اپنے حاالت کو ہر صورت سازگار بنانا ہے – اگر آپ نے اپنے آپ کو کسی بھی مشکل کام کو کرنے کے لیے فوری ہمت دے سکتے ہیں تو یقینا آپ ریسکیو 1122 کے لئے ایک موزوں امیدوار ثابت ہو سکتے ہیں –
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں کبھی دوسرے لوگوں کی گفتگو میں ___ نہیں ڈالتا
یہ فقرہ ادھورہ پوچھا گیا ہے –
لیکن آپ نے اسے حل کرتے وقت یہ ظاہر کرنا ہے کہ آپ کسی کی گفتگو میں مداخلت نہیں کرتے –
اگر آپ سے مشورہ مانگا جائے تو تب ہی آپ اس میں شامل ہوتے ہیں
یاد رکھئے سائیکومیٹرک ٹیسٹ میں چند سواالت ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب آپ ادھورا دیتے ہیں لیکن اس جواب کی تصدیق انٹرویو میں سائیکیڑسٹ / انٹرویو پینل کرتا ہے
اس لیے پیپر میں جوابات دیتے وقت اپنے ذہن میں سواالت و جوابات یاد رکھے اور انٹرویو میں ان سے متعلقہ جوابات بھی احتیاطا تیار کرکے جائیں مثال کے طور پر آپ سے انٹرویو میں پوچھ لیا جاتا ہے کہ آپ لوگوں کی گفتگو میں شامل کیوں نہیں ہوتے ؟ تو آپ اس کا یہ جواب دے سکتے کہ میں دوسروے کی گفتگو میں بالوجہ شامل نہیں ہوتا / مداخلت نہیں کرتا-
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمیں ہمیشہ ____ پر پورا اترتا ہوں
میں ہمیشہ وعدہ پر پورا اترتا ہوں
*****
اگر آپ اپنے کیے ہوئے وعدے پر پورا اترتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ سنجیدہ، مستقل مزاج اور ذمہ دار شخص ہیں-
ایسے لوگوں کو معاشرہ اور محکمہ جات کے لئے قابل فخر سمجھا جاتا ہے-
EMT Paper Psychometric MCQ
ND18-11-2022
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Read