چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
نظام شمسی میں کون سا سیارہ سب سے زیادہ کثافت رکھتا ہے؟
- Saturn
- Earth
- Jupiter
- Naptune
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نئے منتخب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا تعلق رجمنٹ ۔۔۔۔۔۔ سے ہے؟
- 6th FF
- 16th Baloch Ragiment
- 7th FF
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان 14 اگست 1947 کو کس رمضان کو قائم ہوا؟
- 11
- 27
- 13
- 7
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کون سا ہے؟
- Karachi
- Hyderabad
- Rawalpindi
- Lahore
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی گاڑی کونسی ہے؟
- Pajero
- Civic
- Accord
- Mehran
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حرکت کے تین قوانین کس نے دریافت کیے؟
- Jerry K
- A. Einstine
- I. Newton
- Altimish
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نازیہ حسن کو ایشیا کی ملکہ _____ کہا گیا۔
- Rock
- Pop
- Metal
- Jazz
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
موہنجو داڑو سندھ کے کس ضلع میں واقع ہے؟
- Dadu District
- Larkana District
- Hyderabad District
- None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
- Allama Iqbal
- Quaid-e-Azam
- Chaudry Rehmat Ali
- Hafiz Jalandhri
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فٹ بال کے میدان کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہے؟
- 180 yards
- 150 yards
- 100 yard
- 130 yards
(0)