Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
سطح کو انگریزی میں
کہا جاتا ہے اور اردو میں اس کی جمع سطوح کی جاتی ہے۔ surface
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readجیب کترا "گرائمر کی رو سے کیا ہے"؟
اسم فائل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو ۔
اسم فائل کی مثالیں
دیکھنا سے دیکھنے والا، ہنسنا سے ہنسنے والا، رونا سے رونے والا، سُننا سے سُننے والا، لِکھنا سے لِکھنے والا وغیرہ
اضافی معلومات
اسم فاعل کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readبانچہ اطغال سے مراد ہے بچوں کا کھیل
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readدرج ذیل الفاظ میں سے کونسا غلط مونث ہے؟
غلط مونث ہے
استناہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمطابقت کی لغوی معنی ہیں
یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readزہر کا متضاد تریاق ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readتوقیر کا متضاد تحقیر ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readمحولہ بلا کا درست انگریزی ترجمہ کیا ہوگا؟
محولہ بلا کا درست انگریزی ترجمہ ہے
above cited
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readکاترجمہ کونسا ہے Abandoned Vehicle
کاترجمہ ہے متروکہ گاڑی Abandoned Vehicle
Abandoned Vehicle
لاوارث گاڑی جو چوبیس گھنٹوں سے زیادہ عرصے سے عوامی املاک پر لاوارث پڑی ہے۔
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Readعیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے
اسم ظرف مکاں وہ اسم ہے جو جگہ یا مقام کے معنی دے۔
مثالیں
مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول، زمین، آسمان، مدرسہ، وغیرہ
اسم ظرف مکاں اسم ظرف کی اقسام ہے
اضافی معلومات
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Save for Later Read