URDU MCQS
Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
ادا جعفری
پروین شاکر.
خوشبو
کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ ادا جعفری ہیں ان کا اصلی نام عزیز جہاں ہے اور 1924ء کو بھارت میں پیدا ہوئیں انہوں نے گھر پر ہی تعلیم مکمل کی
احمد فراز
اشفاق احمد
ابن انشاہ
کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ایک محبت سو افسانے " اشفاق احمد کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ،
اشفاق احمد کی کتابیں
افسانہ 7
گڈریا
امی
سفر در سفر
ترقی کا ابلیسی ناچ
پنجاب کا دوپٹہ
حالی
نظیر اکبر آبادی
اکبر آلہ آبادی
اسماعیل میرٹھی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو ادب میں اسماعیل میرٹھی نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا
اسم اشارہ
اسم علم
اسم معرفہ
اسم موصول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔
اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید ۔
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم مشتق
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پہاڑ ، دریا، شہر، قصبہ، گاؤں، وغیرہ اسم نکرہ کہلاتے ہیں۔
قیمت
دوائی
سفر
روٹی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دام کا مطلب ہے قیمت ، رقم، بھائو یا نرخ
21 جون
12 جون
18 جون
24 جون
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
21 جون سال کا طویل ترین دن جبکہ 22 دسمبر کی رات سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے۔
محاورہ
روزمرہ
فعل ناقص
فعل لازم
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورے کا مطلب ہے دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ جو اہلِ زباں کی بول چال کے مطابق مجازی یا غیر حقیقی معنوں میں استعمال ہوا ہو
فکر آنا
حروف سیکھنا
الزام آنا
حروف لکھنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حرف آنا کا مطلب ہے الزام آنا ، بدنامی آنا، تہمت آنا
قصینی
قصائن
قصائنی
قصین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Butcher means قصائی
Butchers means قصائن