Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- ہم بخریت کیساتھ آگئے
- ہم بخریت سے آئے
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- ہم خریت سے آگئے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
- ہاکی ہمارے قومی کھیل ہے
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- ہاکی ہماری قومی کھیل ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- الٹاچوروزیر کوڈانٹے
- الٹاچورقاضی کوڈانٹے
- الٹاچورکوتوال کوڈانٹے
- الٹاچوربادشاہ کوڈانٹے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں
- علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہے
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پاکستان براعظم آئر لینڈمیں واقع ہے
- پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- پاکستان براعظم آسٹریلیامیں واقع ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مقسود گھر آگئے ہے
- مقصود گھر آگیا ہے
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- مقسود گھر آگیا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- لفظ
- فعل
- اسم
- حرف
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- بھیگی بلی بن جانا
- دوست بننا
- آب آب ھونا
- دشمن بننا