Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.
پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔
شعر کا مطلب یہ ہے کہ اگر تم یہ معلوم کرنا چاہتے ہو کہ فُلاں قوم زندہ ہے یا مُردہ تو اُس کی پہچان یہ ہے کہ اگر اُس قوم کی حالت میں ہر روز تبدیلی ہوتی رہتی ہے (اس کی تقدیریں صبح و شام بدلتی رہتی ہیں) تو سمجھ لو کہ وہ زندہ ہے اور اگر تم دیکھو کہ اُس قوم کی زندگی میں کوٸی تغیّر نہیں ہوتا تو سمجھ لو کہ وہ قوم مُردہ ہے۔
اسم مصدر اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم مصدر ایسا اسم ہوتا ہے جو خود تو کسی اسم سے نہیں بنتا لیکن اس سے مقررہ قاعدوں کے مطابق کئی الفاظ بنائے جا سکتے ہوں مثلا پڑھنا سے پڑھو، دیکھنا سے دیکھو، بڑھانا سے بڑھائو، بنانا سے بناوٹ، سونگھنا سے سونگھو وغیرہ اسم مصدر کی بلحاظ بناوٹ درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر اصلی یا مصدر وضعی، مصدر جعلی یا مصدر مرکب اسی طرح مصدر کی بلحاظ معنی درج ذیل اقسام ہیں۔ مصدر لازم، مصدر متعدی۔