LAW MCQs

LAW
1PPC - Pakistan Penal Code Mcqs2Cr PC - Code of Criminal Procedure Mcqs
3QSO - Qanun-e-Shahadat Order 1984 Mcqs4Civil Laws Mcqs
5MPL - Muslim Personal Law Mcqs6General Law Mcqs


ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے؟

  1. فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
  2. فرنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ
  3. فرسٹ انفامیشن رپورٹ √
  4. فوری انویسٹیگیشن رپورٹ
  5. ان میں سے کوئی نہی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


تفتیشی آفیسر کے پاس کیس کے فائل کو کیا کہتے ہیں؟

  1. تفتیشی فائیل
  2. کیس
  3. مثل √
  4. فائیل
  5. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے ؟

  1. خاتون اہلکار کا ہونا ضروری ہے √
  2. مرد اہلکاربھی گرفتا کر سکتا ہے
  3. کوئی بھی نہیں گرفتار کر سکتا
  4. مرد عورت کوئی بھی ہو گرفتار کیا جا سکتا

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


تعزیرات پاکستان کیا ہے ؟

  1. ایک تاریخی مقام
  2. قانون √
  3. کہانی
  4. ان میں سے کوئ نہی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


How many types of punishment of qatal e amd

  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں