ISLAMIC STUDIES MCQs

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔

Click here for PDF File

ISLAMIC STUDIES
1First in Islam Mcqs2Quran/ Surah Mcqs
3Ahadees احادیث Mcqs4Kalma کلمہ Mcqs
5Namaz and Azan Mcqs6Zakat Mcqs
7Fasting روزے Mcqs8Hajj Mcqs
9Angel فرشتے Mcqs10Holy Prophets Mcqs
11Holy Books Mcqs12Paradise Mcqs
13Imam امام Mcqs14Companions of the Prophet صحابی Mcqs
15Prophet Muhammad Mcqs16Khulafa Rashideen Mcqs
17Prophet Wife Mcqs18Ghazwat/ Battle in Islam Mcqs
19Hazrat Umar Mcqs20Hazrat Usman Mcqs
21Hazrat Ali Mcqs22Hazrat Abu Bakar Mcqs
23Medina Mcqs24Makkah Mcqs
25Islamic Month Mcqs26Ethics for Non Muslims Mcqs
27Jihad in Islam Mcqs28Nickname of Companions Mcqs
29Most Repeated Past Papers Mcqs


جہری نماز سے کیا مراد ہے؟

  1. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا کی جائے
  2. وہ نماز جس میں امام قرات نہ کرے
  3. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا نہ کی جائے
  4. وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ـــــــــــــــــــــــ کا بھی ذکر آیا ہے۔

  1. جہاد کا
  2. ذکوات کا
  3. حج کا
  4. روزہ کا
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


اسلام کے سب سے پہلے موذن کون تھے؟

  1. حضرت عمر رضی آللہ تعالی عنہ
  2. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
  3. ؑحضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  4. حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟

  1. دس سال
  2. پندرہ سال
  3. بیس سال
  4. تیس سال
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟

  1. سورہ کوثر
  2. سورہ العصر
  3. سورہ العلق
  4. سورہ جن
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں