URDU MCQS MCQs

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔

URDU MCQS
1Urdu Vocabulary Mcqs2Singular Plural in Urdu Mcqs
3Completion of Sentences in Urdu Mcqs4Chose Right Sentences in Urdu Mcqs
5Urdu Adab Mcqs6Urdu Zarb ul Misal Mcqs
7Urdu Grammar Mcqs8مذکر مونث - Gendering Mcqs
9مترادف - Antonyms in Urdu Mcqs10محاورے / Idioms In Urdu Mcqs
11ترجمہ Mcqs12Afsana Mcqs
13complete sentence Mcqs14nick name Mcqs


پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے

  1. اسرارالحق مجاز
  2. اختر شیرانی
  3. کوئی نہیں
  4. قتیل شفائی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے

  1. سید عبدﷲ
  2. مرزا عبدالقادر
  3. علی سکندر
  4. غلام ربانی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے

  1. سیماب اکبر آبادی
  2. بہزاد لکھنوی
  3. مرزا غالب
  4. اکبر الٰہ آبادی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 آتش کا اصل نام کیا ہے

  1. عبدالحی
  2. میر شیر علی
  3. فضل الہٰی
  4. خواجہ حیدر علی

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


 انیس کا اصل نام کیا ہے

  1. وجاہت حسین
  2. میر ببر علی
  3. سید شاہ علی حسن
  4. آغامظفر بیگ قزلباش

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں