URDU MCQS MCQs

Top Most Important Urdu MCQs, for PPSC, CSS, PMS, Inspector, ASI, Sub-inspector, Constable, FPSC, Corporal, ETEA, FIA, Police, Army, Navy, Airforce, IB, MOFA, ASF, LHC, Educators all other competitive exams and govt, private Jobs. most of these questions are also discussed on Pakmcqs official and Testpoint.pk. you can read the 100 most repeated Urdu MCQs, these questions get from past papers. If you want to download these most important URDU MCQs in PDF click mentioned button.

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔

URDU MCQS
1Urdu Vocabulary Mcqs2Singular Plural in Urdu Mcqs
3Completion of Sentences in Urdu Mcqs4Chose Right Sentences in Urdu Mcqs
5Urdu Adab Mcqs6Urdu Zarb ul Misal Mcqs
7Urdu Grammar Mcqs8مذکر مونث Gendering Mcqs
9مترادف, Antonyms in Urdu Mcqs10محاورے , Idioms In Urdu Mcqs
11ترجمہ Mcqs12Afsana Mcqs
13complete sentence Mcqs14nick name Mcqs
15Duplicate Mcqs16100 Most Repeated MCQs of Urdu with PDF Mcqs
17Urdu Famous Books & Authors Mcqs18First in Urdu History Mcqs

چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


یہ ۔۔۔۔۔۔۔ عام نہیں ھے؟

  1. شارع
  2. شارح
  3. شاراھے
  4. شارے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے ھیں؟

  1. مستنصر حسین تارڑ
  2. اشفاق احمد
  3. غالب
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


قلمی نسخے دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو کھتے ھیں؟

  1. مخطوطہ
  2. مقدمہ
  3. مصاحبہ
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ابو تراب ابو ہریرہوغیرہ الفاظ کے معنوی رشتوں میں قوائد کی رو سے ابو ھے؟

  1. کنیت
  2. عرف
  3. لقب
  4. خطاب

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


5 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

  1. مقسود گھر آگئے ہے
  2. مقصود گھر آگیا ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. مقسود گھر آگیا ہے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ھےَ۔

  1. شکوہ
  2. ہمالہ
  3. ترانہ ملی
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔

  1. چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  2. چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  3. چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ھے؟

  1. زبور عجم
  2. بال جبرںٗل
  3. ضرب کلیم
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کےحوالے سے لیا جاتا ھے؟

  1. ترقی پسند تحریک
  2. ادبی دنیا
  3. دونوں
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


آتش زیرپا ۔مرد بریشم اور امربیل کس کی کتابیں ھیں؟

  1. بانو قدسیہ
  2. اشفاق احمد
  3. عمیرہ احمد
  4. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books