URDU MCQS MCQs

پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے کے لیےاس لنک پر کلک کریں۔

URDU MCQS
1Urdu Vocabulary Mcqs2Singular Plural in Urdu Mcqs
3Completion of Sentences in Urdu Mcqs4Chose Right Sentences in Urdu Mcqs
5Urdu Adab Mcqs6Urdu Zarb ul Misal Mcqs
7Urdu Grammar Mcqs8مذکر مونث - Gendering Mcqs
9مترادف - Antonyms in Urdu Mcqs10محاورے , Idioms In Urdu Mcqs
11ترجمہ Mcqs12Afsana Mcqs
13complete sentence Mcqs14nick name Mcqs


محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟

  1. صرف دو الفاظ سے
  2. تین یا تین سے زیادہ الفاظ سے
  3. دویادو سےزیادہ الفاظ سے
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟

  1. وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
  2. وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
  3. دونوں
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


صوفیا کا واحد کیا ھے؟

  1. صفیا
  2. صوفی
  3. صواف
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟

  1. وہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
  2. دفتر سے غیر حاضررہنے پر افسر نے اسے خوب بھتک
  3. دونوں
  4. کوٓی نھیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


محفل کا مترادف لفز کون سا ھے؟

  1. خلوت
  2. شناسا ٓی
  3. بزم
  4. تمام

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں