اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟
- مسجد ضرار
- مسجد نمرہ
- مسجد نبوی
- مسجد قباء
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
مدینہ منورہ کے قریب ایک قصبہ تھا جس کا نام قبا تھا، جہاں مسجد کی تعمیر کی گئ قصبہ کی مناسبت سے مسجد کا نام مسجد قباء رکھا گیا۔
*********
RY 13-01-2023
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *