درست جملے کا انتخاب کرے
- ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا
- ہر کوئی اپنے آپکو سیدھا کرنے لگا
- ہر کوئی اپنا دوست سیدھا کرنے لگا
- تمام درست ہیں
Explanation
اپنا اُلّو سیدھا کرنا اردومحاورہ ہے جس کا مطلب ذاتی غرض حاصل کرنا ۔ کسی کو فریب دے کر اپنا مطلب نکالنا.
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *