ٹیسٹ کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز کس کو حاصل ہے

  1. جے سوریا
  2. برائن لارا
  3. جاوید میاں داد
  4. یونس خان

برائن لارا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 11953 رنز کے ریکارڈ کے مالک ہیں

سرگیری سوبرز کے365 رنز چھتیس سال تک عالمی ریکارڈ بنے رہنے کے بعد375 رنز کی اننگز کی صورت میں 1994 میں برائن لارا کے نام ہوئے۔

 2004 یہ ریکارڈ آسٹریلوی میتھیو ہیڈن نے380 رنز بناکر ان سے چھینا

 لیکن چھ ماہ بعد ہی لارا نے ایک اور شاندار اننگز کے ذریعے یہ ریکارڈ 400 رنز بنا کر دوبارہ اپنے نام کر لیا۔