بنیادی ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے؟
- دو
- ایک
- پانچ
- چار
Explanation
اسلام کے ارکان انہیں ارکان الدین بھی کہا جاتا ہے۔
دین اسلام میں یہ ارکان بنیادی اصول ہیں۔
انہیں فرائض بھی کہا جاتا ہے۔
شہادہ: ایمان
صلوٰۃ: نماز
زکوٰۃ
صوم: روزہ
حج
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *