ان میں سے کس نے ترکی زبان میں سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟
- سجاد حیدر
- اشفاق احمد
- خواجہ مسعد
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
سجاد حیدر نے ثالث بخیر، زہرہ اور جلال الدین خوازم شاہ جیسی کتابوں کا ترکی زبان سے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *