• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
نماز استسقاء ادا کی جاتی ہے
  1. برسات
  2. سورج گرہن
  3. چاند گرہن
  4. زلزلہ
Explanation
نماز استسقاء کا طریقہ
خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے وقت میں کھلے میدان میں یہ نماز ادا کی جاتی ہے
تاکہ اللہ تعالیٰ سے عاجزی وانکساری سے گڑگڑاتے ہوئے بارش طلب کی جائے۔
اورنماز کے لیے نکلتے وقت پرانے کپڑے پہننے چاہئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk