• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
  1. کیرتھر
  2. راکا پوشی
  3. کے ٹو
  4. نانگا پربت
Explanation

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ ہے جو نیپال میں واقع ہے۔

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے اور پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کے ٹو ہی ہے۔



Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk