حضرت فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کی والدہ ماجدہ کا نام بتائیں؟
- حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
- حضرت ام حبیبہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
- حضرت جویریہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضرت بی بی فاطمہ | |
حضرت بی بی خدیجہ | والدہ ماجدہ |
حضرت محمدﷺ | والد محترم |
حضرت علی شیر خدا | خاوند محترم |
حضرت امام حسین، امام حسن | بیٹے |
خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول | القابات |
آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی | بی بی فاطمہ |
مکہ | پیدائش |
مدینہ | انتقال |
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *