• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟
  1. تشبیہ
  2. محاورہ
  3. کہاوت
  4. روزمرہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

کہاوت طے شدہ اور قابلِ حفظ الفاظ میں بیان کردہ ایک ایسا مختصر اور معروف عوامی جملہ ہوتا ہے جس میں دانش، سچائی، اخلاقی تعلیم اور روایتی نقطۂ نظر استعاراتی انداز میں پائے جاتے ہیں اور جو نسل درنسل منتقل ہوتا ہے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk