• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
  1. علم
  2. فیاضی
  3. مالداری
  4. بہادری
Explanation

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق حضرت عثمان غنی ہوں گے۔

حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار ہوا۔

بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔

حضرت عثمان غنی نے حضرت ابو بکر صدیق کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔

آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حضرت عثمان غنی ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔

حضرت عثمان بن عفان کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطہ پر محیط تھا۔

حضرت عثمان     رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ

حافظ قرآن

پہلے

حضرت عثمان

طویل ترین دور خلافت

23 تا 35 ہجری

بطور خلیفہ

644 عیسوی تا 656 عیسوی

بطور خلیفہ

سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ

نکاح

ذوالنورین، جامع القرآن،

القابات

82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو

شہادت

تیسرے خلیفہ

اسلام کے

مکہ

پیدائش

حضرت عثمان بن عفان

مکمل نام


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk