دیدہ تر کے کیا معنی ہیں
- آنسووں سے بھری آنکھیں
- نشے سے بھری آنکھیں
- خوشی سے چمکتی آنکھیں
- محبوب کو دیکھنے کی خواہش
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
روتی ہوئی آنکھیں، وہ آنکھیں جن میں تری یا آنسو ہوں، آنسوؤں سے بھیگی آنکھیں.
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *