تفسیر رازی کا اصل نام کیا ہے
- نور الغیب
- فاتح الغیب
- مفاتیح الغیب
- علم الغیب
Explanation
التفسیر الکبیر امام ابو عبداللہ محمد فخر الدین رازی کی عربی تفسیر قرآن جس کا اصل نام "مفاتیح الغیب" ہے
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *