A minimum number of people required for Friday prayers ?
نماز جمعہ کے لیے لوگوں کی کم از کم تعداد کتنی ھونی چاھے
- 2
- 3
- 4
- 5
Explanation
A minimum three number of people is required for Friday prayers.The presence of females or minors only is not enough.
مصر یا فنائے مصر (اطراف شہر ) یا بڑی بستی میں امام کے علاوہ کم ازکم تین عاقل بالغ افراد موجود ہوں تو نمازِ جمعہ کی ادائیگی درست ہے۔ جمعے کی جماعت کے لیے تین بالغ مرد مقتدیوں کا ہونا کافی ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا قول ہے۔ (کفایت المفتی 3/254دارالاشاعت)
Additional Information
Hazrat Usman RA was the Companion of the Holy Prophet SAW who added/started the second Azan in Namaz-e-Jumma
The first Jummah prayer offered in Madinah
Source Click here
Related MCQs
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس رکن اسلام کے بارے میں کہا ہے جس نے اسے قائم رکھا اس نے دین کو قائم رکھا جس نے اسے گرا دیا اس نے دین کو گرا دیا؟
- Zakat
- Hajj
- Salah (Prayer)
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جمعہ کی نماز کا حکم کب آیا جس میں یہ فرض کی گئی؟
- After Hijrah
- After Conquest of Makkah
- After Al-Hudaibiyah Treaty
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
نماز تراویح کیا ہے؟
- Sunnat
- Farz
- Wajib
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
- 3
- 2
- 4
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *