تالیف کا کیا مطلب ہے؟
- کتاب تصنیف کرنا
- دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
- اکٹھا کرنا
- ٹورپھوڑ کرنا
Explanation
تالیف
مختلف کتابوں سے انتکاب کرکے ایک نئی کتاب مرتب کرنا
مختلف کتابوں کے مضامین چن کر ایک نئے پیرایہ میں ترتیب دینا
کتاب کی تالیف و جمع کا کام
کسی دوسرے کی تالیف شدہ کتاب کو ترتیب دینا
****
ND29-11-2022
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *