• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
کس صحابی رسول کو "سیف اللہ" کا لقب ملا
  1. ؓحضرت علی
  2. ؓ حضرت عثمان
  3. ؓ حضرت خالد بن ولید
  4. حضرت طلحہؓ
Explanation

آٹھ ہجری میں حضرت خالد بن ولیدؓ مسلمان ہونے کے بعد پہلی مرتبہ معرکۂ موتہ  میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شریک ہوئے

جوکہ بعد میں جنگ میں تین سپہ سالار شہید ہونے کے بعد آپکو سپہ سالار مقرر کیا گیا

 اسی غزوہ کی  وجہ سے اپکو سیف اللہ کا لقب

دیا گیا

ND27-4-2023

 


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk