کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
- غائب ہونا
- ٹھنڈا پڑ جانا
- محتاط ہونا
- شرمندہ ہونا
Explanation
کافور ہونا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم ہے اڑجانا، غائب ہونا یا زائل ہونا
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *