Hassan Nasrallah was the head of which organization who has been martyred by Isreal?
حسن نصراللہ کس تنظیم کے سربراہ تھے جنہیں اسرائیل نے شہید کیا؟
- Daish
- Hamas
- Hezbollah
- Taliban
Explanation
Hassan Nasrallah, the leader of Lebanon's militant Shia Islamist movement, was one of the best known and most influential figures in the Middle East was martyred in Israeli strikes.
Place of martyrdom: Beirut, Lebanon
Happened in September 2024
***
Related MCQs
اکتوبر 2024 میں 'آپریشن ٹرو پرومیس ٹو' کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا گیا جو درج ذیل میں سے کس نے شروع کیا تھا؟
- Iran
- Lebanon
- Palestine
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایران کی جانب سے اکتوبر 2024 میں 'آپریشن ٹرو پرومیس ٹو' کے نام سے نیا آپریشن درج ذیل میں سے کس کے خلاف شروع کیا گیا؟
- Lebanon
- Palestine
- Israel
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلی اکتوبر 2024 کو کس ملک نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغا؟
- Lebanon
- Palestine
- Iran
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حسن نصراللہ کس تنظیم کے سربراہ تھے جنہیں اسرائیل نے شہید کیا؟
- Daish
- Hamas
- Hezbollah
- Taliban
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
طوفان ہیلین نے ستمبر 2024 میں کس ملک میں 100 سے زائد افراد کی جان لے لی؟
- Philippines
- Japan
- America
- Indonesia