Trachoma is a disease of _____?
ٹریچوما _____ کی بیماری ہے؟
- Ear
- Blood
- Eye
- Brain
Explanation
Trachoma means آنکھ کی ایک بیماری جس میں پیوٹے کے اندر دانے نکلتے ہیں
Related MCQs
ایڈز کا وائرس جسم کا کون سا نظام تباہ کرتا ہے؟
- Digestion
- Brain
- Immune
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس کمی کی وجہ سے بچے کی ہڈیاں کمزور ہوتی ہیں؟
- Vitamin A
- Vitamin D
- Vitamin B
- Vitamin C
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آیوڈین کی کمی سے کون سی بیماری ہوتی ہے؟
- Imbalances in fluid volume in the vessels and tissues
- Goiter
- Tetnas
- Cancer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
\"چیچک کی ویکسین\" کا دریافت کنندہ کون ہے؟
- Edward Jenner
- Alexander Fleming
- Louis Pasteur
- All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی بیماری آلودہ پانی پینے سے ہوتی ہے؟
- Typhoid
- Cholera
- Malaria
- Both A and B
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *