افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
- 1947
- 1950
- 1960
- 1970
Explanation
اس دور میں علامت نگاری کا سلسلہ شروع ہوا اور کسی حد تک آج بھی جاری ہے۔علامت نگاری کی سب سے بڑی وجہ انسان کی مشینی زندگی کے بعداخلاقی اور تہذیبی زوال کے سبب بڑھتی ہوئی تنہائی انتشار اور خوف ہے۔ اس رجحان کے حامل افسانہ نگار انتظار حسین،انور سجاد،رشید امجد،اعجاز راہی وغیرہ شامل ہیں۔
Comments
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *