• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
پاکستان ------ میں بنا
  1. 1950
  2. 1948
  3. 1949
  4. 1947
Explanation

 اگست 1947ء کو ہندوستان کے مشرق اور مغرب میں دو حصوں میں ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست قائم ہوئی۔

پاکستان ميں 4 صوبے، 2 وفاقی علاقے اور پاکستانی کشمير کے 2 حصے ہيں۔

حال ہی میں پاکستانی پارلیمنٹ نے گلگت بلتستان کو بھی پاکستان کے پانچویں صوبے کی حیثیت دے دی ہے۔


ٌ**********

RY 13-01-2023صوبہ جات کی تقسیم یکم جولائی 1970ء کو کی گئی۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk