• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے
  1. لومڑی
  2. چیتا
  3. ہرن
  4. شیر
  5. مارخور
Explanation

مارخور جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ،ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے۔

بالغ مارخور تعداد میں 2500 سے بھی کم ہیں۔

مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk