• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
انسانی جسم کے کس عضو کے چار چیمبر ہوتے ہیں
  1. زبان
  2. پھپھڑے
  3. انکھیں
  4. دل
  5. کسی کے بھی نہیں
Explanation

انسانی دل، ہاتھ کی بند مٹھی یا ایک ناشپاتی کی شکل سے ملتا جلتا کہا جاسکتا ہے جو اپنی عام جسامت میں بھی ایک مٹھی ہی کے برابر ہوتا ہے۔ یہ سینہ کے جوف (خانے) میں درمیان سے ذرا سا بائیں جانب ہٹا ہوا اور مائل (oblique) یعنی آڑی حالت میں رکھا ہوتا ہے، اس کا راس نیچے (پیٹ کی جانب) رخ کیے ہوتا ہے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk