• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص بیان کرتا ھے
  1. مطلع
  2. مقطع
  3. دونوں
  4. ان میں سے کوئی بھی نہیں
Explanation

مقطع

مقطع کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر نجؔف شیرازی کا مقطع دیکھیں جب سے دیکھا تجھے حال یہ ہے مرا مجھ کو کہتا ہے پاگل زمانہ نجؔف

 

مطلع

کسی بھی غزل کا (شاعری) میں پہلے شعر کو مطلع یا حسن مطلع کہتے ہیں جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk