Sticky Note
Who led the Simla Deputation?
شملہ ڈیپوٹیشن کی قیادت کس نے کی؟
  1. Allama Iqbal
  2. Sir Agha Khan
  3. Rehmat Ali
  4. Sir Syed Ahmad
Explanation
  • Sir Agha Khan led the Simla Deputation.
    • Indian Muslim leaders organized it.
    • The delegation met the Governor-General and Viceroy, Lord Minto, in Simla on 1 October 1906.

    شملہ وفد 1906

    1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.

    2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.

    3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.

    4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.

    5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.

    6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.


    Related MCQs

    ہندوستان کی تقسیم کے منصوبے کو کیا نام دیا گیا؟
    1. Cabinet Mission Plan
    2. Independence Act
    3. June 3rd Plan
    4. None of these
    اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

    جلیانوالہ باغ کا قتل عام کب ہوا؟
    1. 13 April 1919
    2. 13 April 1918
    3. 13 April 1920
    4. None of these
    اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

    مسلم لیگ کا پہلا سالانہ اجلاس کس شہر میں منعقد ہوا؟
    1. Karachi, 1907
    2. Lahore, 1900
    3. Patna, 1906
    4. Lucknow, 1908
    اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

    سن 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے وقت باؤنڈری کمیشن کا چیئرمین کون تھا؟
    1. Lord Wavell
    2. Lord Mountbatten
    3. Lord Radcliffe
    4. Lord Cripps
    5. None of these
    اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

    وائسرائے کی مختصر ترین مدت _____ ہے؟
    1. Lord Mountbatten
    2. Harding
    3. Ripon
    4. Linlithgow
    اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    1 + 2 = ?



    All Rights Reserved © TestPoint.pk