• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com
اساطير کا مطلب ھے؟
  1. وساطير
  2. مزاحيہ قصے
  3. تاريخی قصے
  4. ساطر
Explanation

اساطیر الاولین ایک عربی اصطلاح ہے جو قرآن میں بھی استعمال ہوا ہے۔ یہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی اساطیراور اولین۔ اساطیر جو اُسطُورۃ کی جمع ہے، جس کے معنی قصہ یا داستان ہے۔ اولین اول کی جمع ہے ،جس کے معنی پہلے یا گزشتہ لوگ ہے۔ اس مرکب کے دونوں الفاظ کے معنی ہیں گزشتہ لوگوں کے قصے اور کہانیاں یا گزشتہ اقوام کی داستانیں ۔’’قدیم مذہبوں میں دیوی دیوتاؤں اور خداؤں کے قصے کہانیاں ‘‘ قرآن کریم کی نو سورتوں میں اساطیر الاولین(اگلے لوگوں کی دیوکتھاؤں) کا ذکر آتا ہے


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

All Rights Reserved © TestPoint.pk