Election Officer Complete solved Paper 2021 PDF.
Election
Officers (BS-17) Syllabus
Test Type = MCQs
Total Marks= 100
Test Duration= 90 Mints
Syllabus
1. English 30%
2. The Constitution of Islamic Republic of Pakistan, 1973 (Part
I, II & VIII) and Elections Act, 2017 30%
3. Islamiyat 10%
4. Pakistan Affairs 10%
5. Current Affairs 10%
6. Everyday Science 10%
******************
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 12 march 1947
- 12 march 1948
- 12 march 1949
- 12 march 1956
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریا کے آس پاس کا علاقہ کس نام سے جانا جاتا ہے؟
- Doab
- Delta
- Dalta
- Bar
- Bela
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مغل بادشاہ طہیرالدین بابر کس شہر میں مدفون ہیں؟
- Kabul
- Agra
- Delhi
- Ajmer Sharif
- Ferghana
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں پینے کے پانی کے معیارات_____ کی تجویز کردہ ہے؟
- World Bank
- Asian Bank
- WHO
- Ministry of Health
- All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حدیث کی چھ کتابوں کو ___________ کہا جاتا ہے؟
- Kutub e Arbaa
- Arbaʽeen
- Usul e Sitta
- Siha e Sitta
- All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
\"معراج شریف\" کا واقعہ پیش آیا
- 8th nabvi
- 9th nabvi
- 10th nabvi
- 11th nabvi
- 12th nabvi
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آرٹیکل10 اے میں منصفانہ ٹرائل کا حق ________ ترمیم کے ذریعے داخل کیا گیا تھا۔
- 8th amendment
- 10th amendment
- 15th amendment
- 18th amendment
- None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عرفات کا اجتماع ____________ کو ہوتا ہے؟
- 7 Zil Hajj
- 8 Zil Hajj
- 9 Zil Hajj
- 10 Zil Hajj
- All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قومی اسمبلی میں غیر مسلم کے لیے مخصوص تمام نشستوں کا حلقہ ______ ہو گا۔
- Each Districts
- Each Division
- Each Province
- Whole Country
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ردہ کی جنگیں کس خلیفہ نے لڑی تھیں؟
- Hazrat Abu Bakr (R.A)
- Hazrat Umar (R.A)
- Hazrat Usman (R.A)
- Hazrat Ali (R.A)
(0)