چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
- Ahmed Kamal
- Muzammil Hussain
- Sajjad Ghani
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ورڈ دستاویزات کی توسیع ____؟
- .do
- .dos
- .docx
- None of the above
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
غار ثور کا ذکر کس سورہ مبارکہ میں ہے؟
- Surah Al Inaam
- Surah Al Baqra
- Surah Al Tauba
- Surah Alaq
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں یوم دفاع_____ کو منایا جاتا ہے؟
- 6th September
- 23rd March
- 11th September
- 28th May
- None of them
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خطیب الانبیاء کس نبی کا لقب ہے؟
- Hazrat Shoaib
- Hazrat Dawood
- Hazrat Musa
- Hazrat Ibrahim
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پانی پت کی تیسری جنگ کن کے درمیان لڑی گئی
- Marathas and Britidhers
- Marathas and Rajpoots
- Marahatas and Afghans
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سارہ گڑھی کی جنگ کس سال لڑی گئی تھی؟
- 1891
- 1899
- 1897
- 1898
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا گیس فیلڈ 1952 میں کہاں دریافت ہوا
- Hyderabad
- Peshawar
- Sui
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
بلوچستان پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر محیط ہے۔
- 43.6 %
- 23%
- 29%
- none
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگست 1990 میں پاکستان کا نگران وزیراعظم کون بنا؟
- Nawaz Sharif
- Benazir Bhutto
- Ghulam Mustafa Jatoi
- Ghulam Ishaq Khan
- None of these
(0)