Sticky Note

ASF CORPORAL PAST PAPER DATED 28-10-2022 BATCH-1

Corporal 5 Years Past Papers

پانچ سالہ پاسٹ پیپرز

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

زمین کی تہہ میں سب سے زیادہ کونسا عنصر پایا جاتا ہے؟
  1. Carbon Dioxide
  2. Ozone
  3. Oxygen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کینیڈا کا دارالحکومت کونسا ہے؟
  1. Ottawa
  2. Tokyo
  3. New Delhi
  4. London
  5. Toronto
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سینیٹ آف پاکستان کے موجودہ چیئرمین کون ہیں؟
  1. Ahsan Iqbal
  2. Yousaf Raza Gillani
  3. Raza Rabbani
  4. Sadiq Sanjrani
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سارک کا مطلب کیا ہے ؟
  1. South Asian Association for Regional Cooperation
  2. South American Association for Regional Cooperation
  3. Small Agricultural Association for Regional Cooperation
  4. South Asia Association for Railway Cooperation
  5. All of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہندوستان میں عظیم مغل خاندان کے بانی اور پہلے شہنشاہ کون تھے۔
  1. Babur
  2. Akbar
  3. Shah Jahan
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پہلی جنگ عظیم کس سال شروع ہوئی ہوئی؟
  1. 1912
  2. 1913
  3. 1914
  4. 1915
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

گومل زام ڈیم کس صوبے میں ہے؟
  1. Baluchistan
  2. Sindh
  3. Punjab
  4. KPK
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کون سا ہے؟
  1. Baluchistan
  2. Punjab
  3. Sindh
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چین کا دارالحکومت کون سا ہے؟
  1. Shanghai
  2. Beijing
  3. Wuhan
  4. New York
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

اوپیک کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
  1. Vienna
  2. Brussels
  3. Berlin
  4. Riyadh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk