ASF CORPORAL PAPER 2021 MCQs

بہت جلد باقی سوالات بھی یہاں پر  ۔اپلوڈ کردیں گے ۔ انتظار کریں

انشااللہ


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا


دودھ میں پانی کی مقدارکتنے فیصد ہوتی ہے

  1. 50%
  2. 70%
  3. 80%
  4. 90%
  5. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے

  1. گردے
  2. پھپڑے
  3. دل
  4. کوئی بھی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


انسانی جسم کے کس عضو کے چار چیمبر ہوتے ہیں

  1. زبان
  2. پھپھڑے
  3. انکھیں
  4. دل
  5. کسی کے بھی نہیں

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


پندرہ سو پچاس میگا بائٹس میں کتنے گیگابائٹ سوتے ہیں

  1. 155.0
  2. 15.50
  3. 1.55
  4. .155
  5. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


complete series: 3, 4, 7, 8, 11, 12. X. ......?

  1. 10
  2. 12
  3. 14
  4. 15
  5. None of these

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


How many centimetres in 4.17 meters?

  1. 4170
  2. 417
  3. 40017
  4. 41.7

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


کمپیوٹر کس زبان کا لفظ ہے

  1. یونانی
  2. فارسی
  3. انگلش
  4. عربی
  5. None

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا

  1. سلانوالی
  2. منٹگری
  3. لائلپور
  4. روجھان والی
  5. کنفرم نہیں ہے

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


خیبر پاس کا بلند ترین مقام کونسا ہے؟

  1. مردان
  2. مکران
  3. مالاکنڈ
  4. سوات
  5. لنڈی کوتل

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


سب سے پہلا نشان حیدر کس کو دیا گیا

  1. راجہ محمد سرور
  2. میجر طفیل محمد
  3. راجہ عزیز بھٹی
  4. حوالدار لالک جان
  5. سوار محمد حسین

اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں


Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books