testpoint.pk Logo

DPP NAIB QASID INTERVIEW QUESTIONS 10-12-2022 MCQs

Plant Protection Department DPP Naib Qasid Interview Dated 10-12-2022

اپنا نام ، والد کا نام بتائیں

کہاں رہتے ہو

کیا کرتے ہو آجکل ؟

تعلیم کیا ہے

یاد رکھیں آپ کی جو تعلیم ہو گی اسکے متعلق زیادہ تر سوالات پوچھے جائیں گے۔

آپ کی جو تعلیم ہو گی اس کے متعلق سوالات پوچھیں گے۔ اگر سائنس میں میٹرک کیا تو فزکس، کیمسٹری، بائیو کے متعلق سوالات کریں گےجو آپ نے میٹرک میں پڑھےمثلا

Periodic table

Total element

 وغیرہ وغیرہFormulas

زیادہ تر کیمسٹری کے متعلق سوالات پوچھے جاتے۔

...

اگر اس کے علاوہ آپ کی تعلیم ہے تو اس کے متعلق ٹھیک سے تیاری کر کے جائیں




Videos Lectures
Study Notes
Past Papers
Purchase Latest Books