FBR UDC Jobs, Syllabus, Past Papers 2023.
FBR UDC Paper Pattern 2023
Total Marks: 100
Total MCQs: 50
Total Time: 45 minutes
Test Medium: MCQs
Negative Marking: yes (0.50)
FBR UDC Syllabus 2023 (RTO Hyderabad)
English: 10MCQs
Everyday Science: 10MCQs
Islamic Studies: 10MCQs
Pakistan Studies: 10MCQs
Current Affairs: 10MCQs
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا
مندرجہ ذیل میں سے پاکستان کا موجودہ وفاقی وزیر دفاع کون ہے؟
- Ishaq Dar
- Bilawal Bhutto Zardari
- Ahsan Iqbal
- Khawaja Asif
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مارچ 1940 کو قرارداد لاہور (قرارداد پاکستان) کس نے پیش کی؟
- Allama Iqbal
- A.K Fazlul-Haq
- Quaid e Azam Muhammad ALi Jinnah
- Liaquat Ali Khan
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کانگریس نے کس گول میزمیں شرکت نہیں کی؟
- first
- second
- third
- none of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودی کو ____ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی؟
- Jhangir
- Babar
- Akbar
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قائد اعظم کو نائٹ ہڈ کا خطاب کب ملا؟
- 1913
- 1916
- 1920
- 1925
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کون سا ملک پاکستان میں مستقل مشن قائم کرنے جا رہا ہے؟
- Sudan
- UAE
- Ethiopia
- Russia
- All of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عمران اسماعیل سندھ کے ------ گورنر تھے؟
- 26th
- 29th
- 33rd
- None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عصر السنادید کس نے لکھی؟
- Mirza Galib
- Sir Syed Ahmad Khan
- Allama Iqbal
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان آرمی میں پہلا ہندو لیفٹیننٹ کرنل کون ہے؟
- Kelash Kumar
- Vikram Barta
- Guldeep Kumar
- None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی گیس ریفریجریٹر میں ٹھنڈک کے لیے استعمال ہوتی ہے؟
- Neon
- Spirit
- Ammonia
- Methane
(0)