• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

PST PAST PAPER 2019 (24-11-2019)


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

ہر معاشی فیصلے کے اچھے اور برے ۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں
  1. Advantages
  2. Effects
  3. Choices
  4. Influences
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کسی بھی علاقے میں منظم زندگی یا معاشرہ کہلاتا ہے
  1. Tradition
  2. Culture
  3. Civilization
  4. Custom
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان ٹیلی ویژن کا پہلا ٹی وی سٹیشن کہاں قائم کیا گیا تھا۔
  1. Karachi
  2. Islamabad
  3. Quetta
  4. Peshawar
  5. Lahore
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان میں موسم گرما میں بارش کی سب سے بڑی وجہ درج ذیل میں سے کون سی ہے؟
  1. Sun rays
  2. Sea blowing
  3. Monsoon winds
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبائی اسمبلی کا رکن بننے کے لیے کم از کم عمر کتنی ہے؟
  1. 21 years
  2. 25 years
  3. 27 years
  4. 29 years
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سلطان شہاب الدین گوہری نے دوسری جنگ میں پرتھوی راج کو کب شکست دی
  1. 1192
  2. 1188
  3. 1199
  4. 1189
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

روشنی سفر کرتی ہے آواز سے ۔۔۔۔۔
  1. Slower than
  2. Faster than
  3. Equal to
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کا قدرتی سیٹلائٹ کون سا ہے؟
  1. Sun
  2. Asteroid
  3. Moon
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ استعمال کیا جاتا ہے
  1. Fertilizer
  2. Backing soda
  3. Sugar Industry
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایکوا کا کیا مطلب ہے
  1. Water
  2. Marsh
  3. Alloy
  4. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk