• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPoint.pk@gmail.com

CONSTABLE PAST PAPER 2018

پلیز انتظار کریں ہم اس پیپر پر کام کر رہے ہیں


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب موٹا ہو جاے گا

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو _____ کہا جاتا ہے؟
  1. Arrow
  2. Arc
  3. Curve
  4. Arrec
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید کے 30ویں پارہ میں کتنی سورتیں ہیں؟
  1. 39
  2. 38
  3. 37
  4. 40
  5. 100
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مکہ
  2. مدینہ
  3. طائف
  4. فلسطین
  5. ان میں سے کوئی نہیں
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

آزاد کشمیر کا کل رقبہ کتنا ہے؟
  1. 1000 km²
  2. 2000 km²
  3. 13,297 km²
  4. 3000 km²
  5. None
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کونسی ہے؟
  1. Baqarah
  2. Nisa
  3. Teen
  4. Abas
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زرد سمندر ------------ کے درمیان واقع ہے؟
  1. America and Canada
  2. England and France
  3. China and Korea
  4. Norway and Sweden
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت محمد ﷺ کے صاحبزادے حضرت قاسم اور حضرت عبداللہ _______________ میں مدفون ہیں۔
  1. Jannat al-Mu’alla
  2. Jannat ul Baki
  3. Maqbara Shabeka
  4. Al adl Cemetery
  5. None of these
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ سال کی عمر میں ہوئی
  1. 60
  2. 61
  3. 62
  4. 63
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا مضمون ایمان کا ہے___؟
  1. Shahadat
  2. Zakat
  3. Belief in books
  4. Hajj
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبہ سرحد کب کے پی کے بنا؟
  1. 19 April 2010
  2. 20 April 2010
  3. 18 April 2010
  4. 15 April 2010
(0)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPoint.pk